سشمیتا سین کی بیٹی کے ہمراہ رقص کی وڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

جمعرات 18 اکتوبر 2018 12:19

سشمیتا سین کی بیٹی کے ہمراہ رقص کی وڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین کی بیٹی رینی کے ہمراہ رقص کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سشمیتا سین نے مذہبی رسومات کے دوران ڈانس کرتے ہوئے وڈیو سوشل میڈیا پرشیئر کی ہے جس میں وہ اپنی بیٹی رینی کے ہمراہ دھنوچی ڈانس کرتی ہوئی دکھائی دی گئی ہیں جس نے دھوم مچا دی ہے۔ وڈیو سشمیتا سین نے ساڑھی اور بیٹی نے نیلے اور سفید رنگ کا ڈریس پہنے ہوئے ہے ۔

متعلقہ عنوان :