فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کا آئی میکس پوسٹر جاری

جمعرات 18 اکتوبر 2018 12:19

فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کا آئی میکس پوسٹر جاری
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کا آئی میکس ورژن پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کے ٹریلر اور پہلے گانے کے بعد اب فلم کا آئی میکس پوسٹر بھی جاری کر دیا گیا ہے، پوسٹر میں امیتابھ بچن، عامر خان، کترینہ کیف اور فاطمہ ثنا شیخ شامل ہیں۔ فلم8نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :