والدین نہیں چاہتے تھے کہ میں موسیقار بنوں، پرسون جوشی

جمعرات 18 اکتوبر 2018 12:25

والدین نہیں چاہتے تھے کہ میں موسیقار بنوں، پرسون جوشی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) بالی وڈ سکرین رائٹر پرسون جوشی نے کہا ہے کہ میرے والدین نہیں چاہتے تھے کہ میں موسیقار بنوں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرسون جوشی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے ہ میرے والدین موسیقار ہونے کے باوجود نہیں چاہتے تھے کہ میں اس شعبے سے منسلک ہوں کیونکہ وہ ڈرتے تھے کہ اس شعبے میں آگے بڑھنے اور کامیابی حاصل کرنے کے لئے بہت محنت درکار ہوتی ہے اور وہ دونوں مجھے کامیاب اور مستحکم دیکھنا چاہتے تھے۔

متعلقہ عنوان :