ایشوریہ رائے بچن کا لوگوں میں کینسر بارے مزید آگاہی فراہم کرنے پر زور

جمعرات 18 اکتوبر 2018 12:25

ایشوریہ رائے بچن کا لوگوں میں کینسر بارے مزید آگاہی فراہم کرنے پر ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے لوگوں میں کینسر بارے مزید آگاہی فراہم کرنے پر زور دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشوریہ رائے بچن نیویمن کینسر انیشی ایٹو کی تقریب میں شرکت کی جس میں انہوں نے لوگوں میں کینسر بارے مزید آگاہی فراہم کرنے پر زور دیا، انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں کینسر بارے بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے۔ ایشوریہ کی نئی فلم ’’گلاب جامن ‘‘ ہے جس میں وہ اپنے شوہر ابھیشیک بچن کے ہمراہ دکھائی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :