غربت کے خاتمے کیلئے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے نئے عزم کی ضرورت ہے، عالمی صورتحال 2030ء کے ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے سازگار نہیں ہے، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے جن ترجیحات کا تعین کیا ہے وہ 2030ء کے عالمی ایجنڈے کے حصول کے تقاضوں کے عین مطابق ہے، اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا جنرل اسمبلی کی دوسری کمیٹی سے خطاب
جمعرات 18 اکتوبر 2018 13:15
(جاری ہے)
ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہاکہ ہزاریہ ترقیاتی اہداف اور سماجی و اقتصادی ترقی کے دیگر اہداف کے حصول کیلئے زیادہ جوش وجذبے اور سیاسی عزم کامظاہرہ کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے جن ترجیحات کا تعین کیا ہے وہ 2030ء کے عالمی ایجنڈے کے حصول کے تقاضوں کے عین مطابق ہے۔ حکومت پاکستان معیشت کے احیائے نو، نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی، رہائشی سہولیات، ادارہ جاتی اصلاحات اور سیاحت و تعلیم تک رسائی جیسے بنیادی سہولیات کی فراہمی پرکام کررہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ عالمی درجہ حرارت میں اضافہ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے عنصر میں پاکستان کا کردار نہ ہونے کے برابر ہے تاہم بدقسمتی سے پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو عالمی درجہ حرارت اور موسمیاتی تبدیلی سب سے زیادہ متاثر ہے۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.