سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ

جمعرات 18 اکتوبر 2018 13:23

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی پانچ روزہ نجی دورہ پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

سپیکر عمرہ کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ روضہ رسولﷺ پر حاضری دیں گے۔