ڈیمزفنڈ،اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں 23 اکتوبرکوکیمپ لگایا جائے گا

جمعرات 18 اکتوبر 2018 13:25

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں چیف جسٹس آف پاکستان اوروزیراعظم پاکستان کے ڈیمزفنڈ کیلئے ڈیمزڈونیشن کیمپ کاانعقاد23 اکتوبرکوکیاجائیگا،اکیڈیمک بلاک میں منعقدہونے والے کیمپ کاافتتاح وائس چانسلرڈاکٹرحبیب احمدکرینگے۔

متعلقہ عنوان :