خو اتین کے موضوع پرمبنی فلمیںمالیاتی طور پر پرو ڈوسرزکے لیئے قابل عمل بن گئی ہیں،کاجول

جمعرات 18 اکتوبر 2018 13:29

خو اتین کے موضوع پرمبنی فلمیںمالیاتی طور پر پرو ڈوسرزکے لیئے قابل عمل ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) بالی وڈاداکارہ کا جول کا کہنا ہے کہ خو اتین کے موضوع پر بننے والی فلمیںمالیاتی طور پر پرو ڈوسرزکے لیئے قا بل عمل بن گئی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کا جو ل کا ماننا ہے کہ خواتین کے موضوعا ت پر مبنی فلموں کی باکس آفس پرکامیابی نے پروڈوسرز کر اپنی حکمت عملی پر دوبارہ سو چنے پر مجبو ر کر دیا ہے۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ فلمیں ہمیشہ سے بنتی تھیں تا ہم دوسری فلموں کی طرح زیادہ پزیرائی حا صل نہیں کر پا تی تھیں لیکن رجحان کی تبدیلی کی وجہ سے اب ان کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور انہیں پسند بھی کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :