لیڈی گاگا کی کرسٹیئن کرینو کے ساتھ منگنی کی تصدیق

جمعرات 18 اکتوبر 2018 14:15

لیڈی گاگا کی کرسٹیئن کرینو کے ساتھ منگنی کی تصدیق
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) ہالی وڈ اداکارہ و گلوکارہ لیڈی گاگا نے ہالی وڈ ایجنٹ کرسٹیئن کرینو کے ساتھ منگنی کی تصدیق کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لیڈی گاگا نے ہالی وڈ میں 25ویں سالانہ ایلی وومن کی تقریب کے دوران تقریر کرتے ہوئے کرسٹیئن کرینو کا تعارف اپنے منگیتر کے طور پر کرایا۔ انہوں نے زندگی میں اپنے پیاروں کا شکریہ ادا بھی کیا۔ واضح رہے کہ لیڈی گاگا نے کرسٹیئن کرینوکے درمیانگزشتہ سال جنوری میں دوستی ہوئی۔

متعلقہ عنوان :