سانحہ کارساز،آمریت اور دہشتگردوں نے بے نظیر کو نشانہ بنایا‘ بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی نے جمہوریت کی بحالی ،اسے مضبوط بنانے کی جدوجہد کے دوران خون کے دریا پار کیے ‘شہداء کو خراج عقیدت پیش سانحہ کارساز پیپلز پارٹی کی جمہوریت کیلئے بے مثال قربانیوں کی یاد کا دن ہے،شہید جمہوریت کے روشن ستارے ہیں ‘آصف زرداری ، خورشید شاہ
جمعرات 18 اکتوبر 2018 15:20
(جاری ہے)
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ سانحہ کارساز کے شہید جمہوریت کے روشن ستارے ہیں ،شہدا جمہوریت کی قربانیوں سے جمہوریت کا سورج طلوع ہوا انکی قربانی رائیگاں نہیں ہوں گی۔
انہوں نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے فلسفے پر ثابت قدم ہیں ،آئین اور جمہوریت کا دفاع کرتے رہیں گے ۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ سانحہ کارساز پیپلز پارٹی کی جمہوریت کیلئے بے مثال قربانیوں کی یاد کا دن ہے، آئین اور جمہوریت کا دفاع کرتے رہیں گے۔واضح رہے کہ 18اکتوبر 2007ء کو سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں نکالی گئی ریلی میں بم دھماکے میں 130 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.