سیکرٹری بلدیات عارف انور بلوچ نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا،آج کمشنر ساہیوال ڈویژن کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

جمعرات 18 اکتوبر 2018 15:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2018ء) سیکرٹری بلدیات پنجاب عارف انور بلوچ نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔آج (جمعہ ) صبح کمشنر ساہیوال ڈویژن کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

(جاری ہے)

عارف انور بلوچ نے نگران دور حکومت میں 22 جون کو سیکرٹری بلدیات کی ذمہ داریاں سنبھالیں تھیں۔

متعلقہ عنوان :