بابا نوکری چھوڑ دیں اور گھر آئیں، عثمان بزدار کی بیٹی کا والد کے نام پیغام
سردار عثمان بزدار نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ایک بھی چھٹی نہیں کی
مقدس فاروق اعوان جمعرات 18 اکتوبر 2018 15:44
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سردار عثمان بزدار نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ایک بھی چھٹی نہیں کی یہاں تک کہ وہ اپنے خاندان کو بھی کم وقت دینے لگ گئے۔
یہی وجہ ہے کہ عثمان بزدار کی بیٹی نے اپنے والد کو کہا کہ بابا نوکری چھوڑیں اور گھر آ جائیں۔خیال رہے اس سے قبل ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف میڈیا کی طرف سے منفی مہم کا انکشاف ہوا ہے۔کہا گیا کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکے حوالے سے میڈیا پر ایک مخصوص مہم جاری ہے۔اور اس مہم کے زریعے سے یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ عمران خان نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے جس شخص کا انتخاب کیا ہے وہ مناسب نہیں ہے۔ اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ عمران خان پنجاب کے حوالے سے وزیر اعلیٰ کا اچھا چناؤ نہیں کر سکے۔جب کہ عثمان بزدار کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ وہ اس منصب کے لیے موضوع نہیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.