سعودی عرب ،ْ نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملبوسات چوری کرنے والی 3 لڑکیاں رنگے ہاتھوں پکڑ گئیں

جمعرات 18 اکتوبر 2018 16:54

سعودی عرب ،ْ نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملبوسات چوری کرنے والی ..
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2018ء) سعودی شہر جدہ کے مشہور مال میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملبوسات چوری کرنے والی 3 لڑکیاں رنگے ہاتھوں پکڑ گئیں ۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا کے مطابق تجارتی مرکز کے مالک نے ان لڑکیوں کے خلاف کارروائی کے لئے سکیورٹی فورس کی خدمات حاصل کر لی تھیں۔ گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی گئیں ،ْتجارتی مرکز کے سکیورٹی گارڈز نے اطلاع دی تھی کہ ایک فلسطینی اور2 سعودی لڑکیاں ملبوسات چوری کر رہی ہیں ،ْتینوں کو گرفتار کر کے النزھہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :