ْراجہ زبیراقبال کیانی کمشنربرائے اوورسیزتعینات ہونے کے بعد کوٹلی پہنچے پر والہانہ استقبال

جمعرات 18 اکتوبر 2018 16:55

کوٹلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) راجہ زبیراقبال کیانی کمشنربرائے اوورسیزتعینات ہونے کے بعد جب پہلی بار کوٹلی پہنچے تو ان کا ہولاڑ، سہنسہ ، گلپور ،رحمن برج،گلہارکالونی و دیگر مقامات پر والہانہ استقبال کیا گیا۔

(جاری ہے)

رحمن برج پروزیرمال وبہبودآبادی سردارفاروق سکندرخان،ن لیگی ٹکٹ ہولڈرملک محمدیوسف ایڈووکیٹ،ضلعی صدرن لیگ راجہ محمدایوب،پی آراوٹووزیرمال سردارطاہرمحمودایڈووکیٹ،صدرن لیگ کھوئیرٹہ راجہ عقیل احمد،ممبرجنرل کونسل سردارمشہودمحمود،ڈویژنل صدریوتھ ونگ ن لیگ راجہ رضوان،حلقہ صدریوتھ ونگ ن لیگ سردارعارف ناز،صدریوتھ ونگ ن لیگ حلقہ کھوئیرٹہ راجہ ایازنثار کے علاو ہ سینکڑوں ن لیگی ویوتھ ونگ کے کارکنان نے ان کاوالہانہ استقبال کیا۔

راجہ زبیراقبال کیانی کوریلی کی شکل میںبلدیہ ھال کوٹلی لایاگیا۔۔