پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 18 اکتوبر 2018 19:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی بی اے (آنرز ) سیکنڈ ایئر سیکنڈ اینول 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :