سانحہ کار ساز کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ،شہیداء کی عظیم قربانی کی وجہ سے جمہوریت کا تابناک سورج طلوع ہوا، آصف علی زرداری
جمعرات 18 اکتوبر 2018 22:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 18 اکتوبر 2007 ء کو وطن دشنموں نے کارساز کے مقام پر کارروان جمہوریت کی تاریخی ریلی پر حملہ کیا مگر پختہ عزم ، وفادار اور بہادر جیالوں نے اپنی جان کی قربانی دے کر اپنی عظیم لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا تحفظ کیا۔
انہوں نے کہا کہ ان شہیدوں کی قربانی کو باثمر کرتے ہوئے پیپلز پارٹی نے 1973ء کا آئین بحال کیا، پارلیمنٹ کو بااختیار بنایا، صوبوں کو خود مختاری دی، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے عوام کو ان کی پہچان دی۔ انہوں نے کہا کہ آج ان شہیدوں کو خراج عقدیت پیش کرنے کا دن ہے جنہوں نے شدت پسندوں اور دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو کارساز کے مقام پر شکست دے کر قوم کے سامنے اس حقیقت کو آشکار کیا کہ شدت پسند ہمارے اور ہمارے ملک کے دشمن ہیں۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.