جی سی یو نیورسٹی لاہور کے طلباء کی مختلف سپو رٹس مقا بلو ں میں شاندار پر فا منس

جمعرات 18 اکتوبر 2018 22:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2018ء) گورنمنٹ کا لج یو نیور سٹی لاہورکے انٹر میڈیٹ کے طلبا ء کی مختلف سپو رٹس مقا بلو ں میں شا ندار پر فارمنس ،تیسری نیشنل یو تھ اینڈ جو نیئر ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں ڈسکس تھرو کے مقابلے میں رستم یو نس اور 500میٹر ریس میں نو شیر واں عا شق نے گولڈ میڈلز جیت لیئے جبکہ لاہوربورڈ انٹر کالجیٹ ویٹ لفٹنگ چیمپین شپ میں سمیر بٹ نے 56کلو کے مقا بلو ں میں پہلی پو زیشن حا صل کی ۔

(جاری ہے)

وا ئس چا نسلر پر وفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ نے کھیلوںکی اعلی کار کر دگی کا مظاہرہ کر نے والے طلباء سے ملا قات اورانہیں مبارکباد پیش کی ۔اس مو قع پر ڈائریکٹر سپو رٹس خا دم علی خان اور ڈائریکٹر انٹر میڈیٹ سید طارق رضوان بھی مو جو د تھے ۔

متعلقہ عنوان :