پشاور، حکومت اور عوام مل کر زیا دہ سے زیا دہ پو دے لگا کر اپنے ملک کو کلین اینڈ گرین بنا ئیں گے،جا وید ارشد

جمعرات 18 اکتوبر 2018 23:17

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2018ء)کلین اینڈ گرین پا کستا ن وزیر اعظم پا کستا ن عمرا ن خا ن کا ویژن ہے اس لئے حکومت اور عوام مل کراس مہم میں زیا دہ سے زیا دہ پو دے لگا کر اپنے ملک کو کلین اینڈ گرین بنا ئیں گے۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر کنزرویٹر واٹر شیڈ جا وید ارشد نے جمعرا ت کے روز گو ر نمنٹ ڈگری کا لج ما نسہرہ میں کلین اینڈ گرین مہم کے تحت پودا لگا نے کے بعد با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔

اس موقع پر پر نسپل عا رف زا ہد ،ڈی ایف او ابرا احمد ،ڈی ایف او عا بد ممتاز ،ایس ڈی ایف او خو رشید خا ن ،کا لج کے عملے کے اراکین اور دیگر بھی مو جو د تھے۔کنزر ویٹر وا ٹر شیڈ جا وید ارشد نے کہا کہ اس مہم میں زیا دہ سے زیا دہ پو دے لگا کر اپنے ملک کو کلین اینڈ سر سبز شادا ب بنا ئیںگے۔انہو ں نے متعلقہ عملے پر زور دیا کہ پو دے لگا نے سے زیا دہ اس کی حفا ظت کر نا بہت ضرو ری ہے ۔