Live Updates

وزیر اعظم عمران خان نے وزرا سے 60دن کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی

جمعرات 18 اکتوبر 2018 23:34

وزیر اعظم عمران خان نے وزرا سے 60دن کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2018ء) وزیر اعظم عمران خان نے وزرا سے 60دن کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم عمران خان نے وزرا سے 60دن کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی اور کہاکہ بتایا جائے 60دن میں وزرا نے کیا کیا وزیر اعظم نے وزرا سے آئندہ 40 روز کا پلان بھی مانگ لیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :