اچھا اب آپ ٹی وی پر بیٹھ کر اس بات کا تذکرہ نہ کریں،یہ نہ ہو وزیراعظم پوچھ لیں کہ بزدار صاحب یہ کیا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے پرتکلف تواضع کا ذکر کرنے پر معروف اینکر سعد اللہ نے عارف نظامی کو روکا تو عارف نظامی قہقہ لگا کر ہنس پڑے
سید فاخر عباس جمعرات 18 اکتوبر 2018 21:42
(جاری ہے)
گزشتہ روز اس مسئلہ پر سی پی این ای اور اے پی این ایس کے ایک وفد نے وزیر اعظم سے ملاقات کی تو وزیر اعظم نے فوری ریلیف دینے کے لیے نیوز پرنٹ سے ڈیوٹی اٹھانے کا اعلان کیا مگر اشتہارات کے حوالے سے صاف کہہ دیا کہ ابھی حکومت کے معاشی حالات اچھے نہیں ہیں۔
اس موقع پر سی پی این ای کے صدر عارف نظامی بھی موجود تھے۔انہوں نے نجی ٹی وی پر بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ کل بھی وزیر اعظم کی جانب سے چائے اور ایک آدھے بسکٹ سے تواضع کی گئی جبکہ نواز شریف کے دور میں تو سموسے کباب اور متعدد ڈشز پیش کی جاتی تھیں۔عارف نظامی کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں آپکو بتا دوں کہ پنجاب کے گورنر ہاوس میں ایسا نہیں ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب بھی دوستوں کے لیے بڑی پرتکلف تواضع کا اہتمام کرتے ہیں۔عارف نظامی یہ بات کررہے تھے کہ پروگرام کے اینکر نے انہیں روک دیا کہ اچھا اب آپ اس بات کو ٹی وی پر ڈسکس کرکے خان صاحب کا دھیان نہ ڈلوائیں ورنہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سے پوچھ لینا ہے کہ بزدار صاحب یہ کیا ہورہا ہے۔یہ سن کر عارف نظامی نے بات تو ختم کر دی لیکن وہ اس برجستہ نکتے پر قہقہ لگا کر ہنس پڑے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.