میپکو نے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلہ میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا

جمعرات 18 اکتوبر 2018 23:54

ملتان۔18 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) میپکو نیکھمبوں کی تنصیب کے سلسلہ میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا،میپکوترجمان کے مطابق ملتان شہر کے مختلف 11 کے وی فیڈرز سے بجلی کی فراہمی کھمبوں کی تنصیب کے سلسلہ میں کل20 اکتوبر کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک بند رہے گی، اس بندش سے 11 کے وی عثمانِ غنی روڈ،نیو ملتان،شاہ رکن عالم،گلشن مارکیٹ،ڈی مارکیٹ،معصوم شاہ روڈ، انصار کالونی،دہلی گیٹ،شریف پورہ،حافظ جمال،نیو ممتاز آباد،غوث پورہ،خواجہ فرید ہسپتال،فاطمہ جناح کالونی،ایس ایم فوڈز، بُچ ولاز،وائٹ ہائوس،نیو فاروق پورہ،و لایتت آباد،ٹمبر مارکیٹ ،حسین مل، پیپلز کالونی اور راشد روڈ فیڈرز متاثر ہوں گے، اسی طرح132کے وی واپڈا ٹائون اور خانیوال روڈ گرڈ اسٹیشنوں پر ری کنڈکٹرنگ کے سلسلہ میںکل 20اکتو بر کو 132 کے وی واپڈا ٹائون، بوسن روڈ، سورج میانی اور پنجاب گورنمنٹ ہائوسنگ سوسائٹی گرڈ اسٹیشنوں سے صبح چھ بجے سے دوپہر دو بجے تک 50 سے 60 میگا واٹ اضافی لوڈ شیڈنگ ہوگی جبکہ20 اکتوبر کو ہی 11کے وی نواں شہر،سلارواہن،جھوک وینس،نیو موسیٰ پاک،نیو متی تل،نیو سانگی اور ایشیاء فیڈ فیڈرز(مان کوٹ گرڈ اسٹیشن) سے صبح چھ بجے سے دوپہر دو بجے تک،11کے وی ٹرکو،چوبارہ،لالا زار،سٹی ون،لدہانہ،سٹی ٹو،ڈھوری،رفیق آباد،فتح پور،انڈس،وکیل والا،شوکت والا،بارو شریف،شاہی ڈگر،موہاراں کینال،ہیڈ ٹاٹر، آصف پلی،موج گڑھ،کروڑ،سٹی ون،پاور ہائوس ٹو، ڈسٹرکٹ جیل،لیکو جین، عید گاہ،مشتاق آباد،سٹی 3- ،ڈی ایچ کیو، پاور ہائوس ون ، شوگر مل،سٹی ٹو،شیخ جلال الدین، شاہ حبیب اور نواں کوٹ فیڈرز(چوک مُنڈہ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر اڑھائی بجے تک،11کے وی احمد یار،لال شاہ اور مہدی خان فیڈرز(قبولہ گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے سات بجے سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،جبکہ11 کے وی چک نسیم،موج دریا،پیر فضل اور آر ایف حسین فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک،11 کے وی شیر والا فیڈر(چیچہ وطنی گرڈ اسٹیشن) سے صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک،11 کے وی ٹرخنی روڈ،نواباں والا،بورے والا روڈ ، 67 سیکشن،کلیانہ،مگر،المدنی،سٹی عارف والا اور اولڈ فیکٹری فیڈرز( عارف والا گرڈ اسٹیشن) سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہراڑھائی بجے تک ،11 کے وی النور فیڈر(کمیر گرڈ اسٹیشن) سے صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک ،11کے وی دھنوٹ،شاہ حسین، جے ایچ نواز،حکیم دین،کے بی اینڈ سنز،علی ترین،چک53-M، کالونی اور صل سردار فیڈرز(لودھراں گرڈ اسٹیشن)سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔