فلم ’’نمستے انگلینڈ ‘‘ میں کام کرنے کا تجربہ زبردست رہا، اد یتیہ سیال

جمعہ 19 اکتوبر 2018 12:19

فلم ’’نمستے انگلینڈ ‘‘ میں کام کرنے کا تجربہ زبردست رہا، اد یتیہ ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) بالی وڈ کے اداکار اد یتیہ سیال کا کہنا ہے کہ ان کافلم ’’نمستے انگلینڈ ‘‘ میں کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اد یتیا سیال نیفلم ’’نمستے انگلینڈ ‘‘ کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کا فلم میں کام کرنے کا تجزبہ شاندار رہاہے اور اداکارہ پرینتی چوپڑہ اور ادا کار ارجن کپور کے ساتھ کام کرتے ہوئے ان کا خوشی کا کوئی ٹھکا نہ نہیں تھا ۔

متعلقہ عنوان :