راحت فتح علی خان کے نئے گانے’’زندگی‘‘کے ریلیز کی تمام تیاریاں مکمل،لیسسٹر سکوائر لندن میں لانچ کیا جائے گا
جمعہ 19 اکتوبر 2018 12:59
(جاری ہے)
انھوں نے بتایا کہ راحت کے اس نئے گانے کی عکسبندی امریکا اور اس کے مضافات میں ان خوبصورت مقامات پر کی گئی ہے جو اس سے قبل شاید ہی کسی وڈیو میں نظر آئے ہوئے ہوں گے۔
انھوں نے بتایا کہ گانے کے ہدایتکار جن کا نام ابھی ظاہر نہیں کیا جا سکتا نے ہالی وڈ کے بڑے پراجیکٹ کر رکھے ہیں۔ گانے کی وڈیو میں بھارتی ماڈل گوہر خان اور خوشحال ٹنڈن کو لیا گیا ہے۔انھوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ گانا بھی 2014 میں ریلیز ہونے والے راحت کے البم اور گانے’’ضروری تھا‘‘کی طرح مقبول ہو گا جس کے دیکھنے اور سننے والوں کی تعداد 50 لاکھ سے بڑھ چکی ہے۔انھوںنے بتایا کہ’’ضروری تھا‘‘ میوزک وڈیو کے پروڈیوسر بھی وہی تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.