پریانکا چوپڑا بچوں کی شوقین ہو گئیں

جمعہ 19 اکتوبر 2018 13:30

ممبئی۔19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا بچوں کی شوقین ہو گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے میگھن مارکل کے ماں بننے کی خبر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اپنے ان دوستوں سے ملنے کا بے صبری سے انتظار ہے جو ابھی والدین بننے والے ہیں لہذا دوستوں کو دیکھتے ہوئے مجھے بچوں کے ساتھ پیار کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

پریانکا چوپڑا فلم ’’دا سکائی از پنک‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :