سو ناکشی سنہا فلم’’مغل‘‘میں مرکزی کر دار اداکریں گی

جمعہ 19 اکتوبر 2018 15:37

سو ناکشی سنہا فلم’’مغل‘‘میں مرکزی کر دار اداکریں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکاہ سو ناکشی سنہا فلم’’مغل‘‘میں مرکزی کر دار اداکریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سو ناکشی سنہا گلشن کمار کی زندگی پر مبنی فلم ’’مغل‘‘ میں مختصر لیکن جاندار کردار میں نظر آئیں گی جس میں ان کا کردار 70اور 80کی دہائی کے پس منظر پر مبنی ہے، فلم کی عکسبندی آئندہ چند روز میں شروع کی جائے گی لیکن سوناکشی سنہا نے تاحال فلم سائن نہیں کی ہے۔

متعلقہ عنوان :