مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجیوں نے بارہمولہ میں 2نوجوان شہید کر دیے

جمعہ 19 اکتوبر 2018 15:40

سری نگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع بارہمولہ میں 2نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کرال ہار میں ایک کار پر اندھا دھند فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ مزید تفصلات کا انتظار ہے۔