قتل کے مقدمہ میں ملوث مجرم کو 25 سال قید، 3لاکھ جرمانہ کی سزا

جمعہ 19 اکتوبر 2018 17:09

قتل کے مقدمہ میں ملوث مجرم کو 25 سال قید، 3لاکھ جرمانہ کی سزا
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) ایڈ یشنل سیشن جج جاویداقبا ل رانجھا نے قتل کے مقدمہ کی سماعت کی اور الزام ثابت ہونے پر ملزم مدثراقبال جوڑا کو 25 سال قید اور تین لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے ، جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں مجرم کو مزید 6 ماہ قید کی سز ا بھگتنا پڑ یگی، واضح رہے کہ 3 سال قبل مجرم مدثر جوڑا نے رشتہ کے تنازعہ پر اپنے رشتے دار تبسم اقبال جوڑا کو قتل کردیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :