پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ناقص دودھ سپلائی کے خلا ف صوبہ بھر میں چیکنگ
صوبہ بھر میں 1929 گاڑیوں میں موجود 3لاکھ13ہزار لیٹر دودھ کے موقع پر ٹیسٹ ، 15ہزار 833 لیٹر ناقص دودھ تلف ہفتہ وار ناکہ بندی سے ناقص دودھ کی سپلائی میں کمی خوش آئند اور بہتری کی طرف اشارہ ہے‘ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن(ر) محمد عثمان
جمعہ 19 اکتوبر 2018 17:40
(جاری ہے)
لاہورکے مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران 37 گاڑیوںمیں موجود5ہزار751لیٹر ملاوٹی دودھ تلف کیا گیا۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہناتھا کہ کچھ گاڑیوں میں ملاوٹ زدہ اور کیمیکلز سے تیار کردہ ناقص دودھ برف ڈال کر محفوظ کر کے لایا جا رہا تھا۔کیپٹن (ر)محمد عثمان نے بتایاکہ دودھ کی مقدار اور گاڑھا پن بڑھانے کیلئے مضر صحت کیمیکلز، پاؤڈر اور پانی کی ملاوٹ کی جاتی ہے جس کے خلاف ہر سطح پر کریک ڈاون کیا جا رہا ہے۔ہفتہ وار ناکہ بندی سے ناقص دودھ کی سپلائی میں کمی خوش آئند اور بہتری کی طرف اشارہ ہے۔ڈائریکڑجنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نے واضح کیا کہ ناقص دودھ کے مکمل خاتمے کیلئے ناکہ بندیوں کے علاوہ دیگر منصوبوں پر بھی کام کر رہے ہیں۔ ملاوٹ پر زیرو ٹالرنس جبکہ جعل ساز مافیا کے خاتمے کے لیے سزائیں مزید سخت کروانے کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.