پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کا اعلان

جمعہ 19 اکتوبر 2018 18:50

لاہور۔19 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے آرکیالوجی پارٹ ٹو سالانہ 2018ء ، ایم اے فائن آرٹس پارٹ ٹو سالانہ 2018ء اور ایم ایس سی مائونٹین کنزرویشن اینڈ واٹر شیڈ مینجمنٹ سالانہ 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ، تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :