سعودی عرب کے سفیر کی نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات ،ْ باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

جمعہ 19 اکتوبر 2018 19:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2018ء) سعودی عرب کے سفیر کی نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات ہوئی۔

(جاری ہے)

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔ایڈ مرل ظفر محمود عباسی نے خطے کی بحری سیکورٹی میں پاک بحریہ کے کردار اور خدمات پر روشنی ڈالی ۔سعودی عرب کے سفیر نے میری ٹائم سکیورٹی کے قیام میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :