یورپی عدالت نے پولینڈ کو آئینی ترامیم منسوخ کرنے کا حکم دے دیا

جمعہ 19 اکتوبر 2018 19:30

وارسا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) یورپی عدالت انصاف نے کہا ہے کہ پولینڈآئینی ترامیم کو فوری طور پر منسوخ کرے جس کی وجہ سے ججز ریٹائر ہونے پر مجبور ہیں۔ پی ائی ایس پار ٹی نے متنازع اصلاحات پر پولینڈ میں احتجاج بھی ریکاڈ کروایا۔

متعلقہ عنوان :