ڈی جی سپورٹس پنجاب کاٹینس کورٹ،پنجاب انٹر نیشنل سوئمنگ کمپلیکس اور جمنیزیم ہال کا دورہ
اب وقت آگیا ہے کہ کھیلوں کو بہتر بنایا جائے، سکولوں اور کالجوں کے طلبہ و طالبات جدید سہولتوں سے استعفادہ حاصل کریں‘ ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی گفتگو
جمعہ 19 اکتوبر 2018 19:50
(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرورنے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ کھیلوں کو بہتر بنایا جائے، سوئمنگ کمپلیکس کے حوالے سے انتظامات کو مزید بہتر بنایا جائیگا، سوئمنگ کی ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، سوئمنگ کا ٹیلنٹ تلاش کرنے کے لئے ایونٹس منعقد کرائیں گے، جمنیزیم ہال اور ٹینس کورٹ میں جدید سہولتوں سے سکولوں اور کالجوں کے طلبہ و طالبات استعفادہ حاصل کرسکتے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے مزید کہا کہ کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے لئے ہر طرح کا تعاون فراہم کریں گے، نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ہر کھیل کے لئے عالمی معیار کی سہولتیں موجود ہیں، ہم نوجوانوں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ آئیں اور اپنی صلاحیتوں کا بہترین استعمال کرتے ہوئے ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کریں۔
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.