گھریلو تشدید کو نشانہ بنانے والے دوافراد ہلاک

جمعہ 19 اکتوبر 2018 20:20

جرمنی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2018ء) جرمنی کی پولیس نے مغربی ریاست رہن لینڈ۔پلاٹینیٹ میں پیش آنے والے واقعہ کی مزید معلومات جاری کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

گھریلو تشدد کے کیس میںمتاثرہ خاندان کے افراد کو دھمکی دینے وا لے شخص کو پولیس کارروائی کے دوران مار دیا گیا۔کارروائی کے دوران دوافراد ہلاک اور دو پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے تھے۔