چیئر مین بحریہ ٹائون ملک ریاض کا پاکستانیوں کو ایک اور بڑا تحفہ، سٹیٹ آف دی آرٹ ڈائیلسز سینٹر کا افتتاح کردیا
جمعہ 19 اکتوبر 2018 20:40
(جاری ہے)
یہ ہسپتال غریبوں کے لئے ہین بحریہ ٹائون کے لاہور میں لیور ‘ کڈنی ٹرانسپلانٹ سینٹر اور انجیو گرافی کے ہسپتال ہیں ہمارے ہسپتالوں میں روزانہ 8 سے 9 ہزار مریضوں کا علاج ہوتا ہے بچوں کی انجیو گرافی بھی ہوتی ہے۔
اور ہارٹ بائی پاس ہوتا ہے انہوں نے کاہکہ ابھی تو کچھ بھی نہیں ہوا ہماری خواہش ہے کہ ملک میں اس طرہ کے دو سو ہسپتال اور 2000 بحریہ دسترخوان ہوں ملک کے ہر بچے کو تعلیم ملے عوام کی زندگی محفوظ ہو ہم اپنے منصوبوں کو آگے لے کر چلیں گے۔ ایک سوال پر کہا کہ ہم نے لاہور میں دنیا کی ساتوین بڑی مسجد بنائی ہے اور کراچی میں دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا کام آخری مراحل میں ہے جو اس سال کے آخر تک مکمل ہوگی اور اس میں بینک وقت آٹھ لاکھ نمازی نماز ادا کر سکیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.