بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈکون انر باہ داس بالا نے جنسی ہراساں کے الزامات پر خود کشی کی کوشش
جمعہ 19 اکتوبر 2018 20:40
(جاری ہے)
انرباہ داس بلا کے مطابق الزامات نے ان کا سکون اور زندگی ختم کردی، جس وجہ سے انہوں نے ڈپریشن میں آکر زندگی کو ختم کرنے کی کوشش کی۔
ساتھ ہی انرباہ داس بلا کا کہنا تھا کہ ان پر لگائے گئے الزامات غلط ہیں،وہ ہمیشہ نئی اداکاراؤں کے ساتھ دوستانہ رویے سے پیش ا آئے۔خیال رہے کہ انرباہ داس بلا پر متعدد نئی اداکاراؤں نے جنسی طور پر ہراساں کرنے اور ریپ سمیت جنسی تعلقات کے مطالبے جیسے الزامات لگائے تھے۔ انرباہ داس بلا پر الزام لگانے والی زیادہ تر اداکارائیں نئی تھیں، جنہوں نے دعویٰ کیا کہ ٹیلنٹ ایجنسی کے مینیجر نے ان سے فلموں سمیت دیگر شوبز منصوبوں میں کام کے بدلے غیر فطری جسمانی تعلقات سمیت نازیبا طرح کے مطالبات کیے۔انرباہ داس بلا پر الزامات سامنے آئے کے بعد انہیں دپیکا پڈوکون کی ذہنی صحت کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیم ‘ دی لائیو لو لاف فاؤنڈیشن‘ نے ملازمت سے فارغ کردیا تھا۔انرباہ داس بلا دپیکا پڈوکون کی اس فاؤںڈیشن سے قبل ان کے مینیجر کی خدمات بھی دیتے رہے تھے،علاوہ ازیں انہوں نے ایک ٹیلنٹ ایجنسی بھی کھول رکھی ہے۔۔مزید اہم خبریں
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.