میونسپل کمیٹی چکوال نے شہر کے وسط میں واقع کہوٹ مارکیٹ کو سر بمہر کر دیا

جمعہ اکتوبر 21:00

․ چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اکتوبر2018ء) میونسپل کمیٹی چکوال نے شہر کے وسط میں واقع کہوٹ مارکیٹ کو سر بمہر کر دیا ، چیف آفیسر بلدیہ چوہدری سبط الحسن نے پولیس کے ہمراہ نقشہ فیس جمع نہ کروانے پر کہوٹ مارکیٹ تلہ گنگ روڈ کو سربمہر کر دیا ۔

(جاری ہے)

مذکورہ دکان چکوال کے ایک با اثر مذہبی شخصیت کی ملکیت ہے ‘پوری مارکیٹ نقشہ فیس ادا کیے بغیر تعمیر کی گئی ہے اور لاکھوں روپے کرایہ ماہانہ وصول کیا جا رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :