بلدیہ اعلیٰ سکھر کی ایجوکیشن ، سوشل ویلفیئر اینڈ ہیومن رائٹس کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 00:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مستحق شہریوں اور ملازمین کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہوگی ‘ کمیٹی ممبران اپنی اپنی اسکیمز تیار کر کے سوشل ویلفیئر آفیسر کے پاس جمع کرائیں تاکہ بجٹ میں مختص رقم کو مستحقین کی فلاح و بہبود پر خرچ کیا جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ ملازمین کے مسائل سے بھی بخوبی آگاہ ہیں اور ان کی فلاح و بہبود کے لئے کوشاں ہیں ‘ گریڈ 1 تا 16 کے ملازمین کو ترجیح دی جائے گی ۔ بعد ازاں چیئرپرسن آپا ممتاز بیگم نے ممبران کو اگلے اجلاس میں اسکیمز کی تیاری کیساتھ آنے کی ہدایت کرتے ہوئے اجلاس ملتوی کردیا۔مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.