کینالوں کے کنارے آباد بیدخل کیے گئے خواتین و بچوں کا سکھر پریس کلب کے سامنے دھرنا

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 00:00

سکھر ۔ 19اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2018ء) دریا ئے سندھ کی کینالوں کے کنارے آباد بیدخل کیے گئے خواتین و بچوں نے سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اور دھرنا دیا، انہیں تجاوزات کے خلاف دوران آپریشن ہٹایا گیا ہے، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ انہیں سر چھپانے کیلئے متبادل رہائشگاہیں فراہم کی جائیں تاکہ وہ اپنے بچوں کیساتھ رہ سکیں ۔

متعلقہ عنوان :