جدہ: تُرکی نے خاشقجی سے متعلق آڈیو امریکا کو فراہم کرنے کی تردید کر دی
امریکی وزیر خارجہ نے بھی اس حوالے سے افواہوں کو غلط قرار دے دیا
محمد عرفان ہفتہ 20 اکتوبر 2018 12:12
(جاری ہے)
تُرک حکومت خاشقجی سے متعلق کسی بھی نوعیت کی معلومات کو کسی دُوسرے مُلک کو فراہم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔
واضح رہے کہ امریکی چینل اے بی سی نیوز نے رپورٹ جاری کی تھی کہ امریکی وزیر خارجہ کو مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران جمال خاشقجی کی گم شدگی کے اہم راز سے پردہ اُٹھانے والی آڈیو ریکارڈنگ سُنوائی گئی ہے۔ تاہم امریکی وزیر خارجہ نے اے بی سی نیوز والوں کو واشگاف الفاظ میں بتا دیا ہے کہ اُن کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے، نہ تو انہیں تُرک حکام کی جانب سے کوئی ریکارڈنگ سُنوائی گئی اور نہ کوئی دستاویز دکھائی گئی ہے۔ اے بی سی نیوز والوں کی رپورٹ سراسر گُمراہ کُن ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سعودی حکام کی جانب سے جمال خاشقجی کی موت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ اور سعودی حکام نے اس معاملے میں ملوث 18 افراد کو بھی زیر حراست لیا ہے جن پر تلخ کلامی کے بعد ہونے والی ہاتھا پائی کے دوران سعودی صحافی خاشقجی کو جان سے مارنے کا الزام ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.