سرگودھا ریجن میں جعلی عاملوں کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا گیا

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 13:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2018ء) سرگودھا ریجن میں جعلی عاملوں کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ریجن کے ڈی پی او بھکر خرم شکور نے پولیس کا جعلی پیروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا جس پر پولیس کے متحرک ہوتے ہی تھانہ سرائے مہاجر نے چک 46 ٹی ڈی اے میں چھاپہ مار کر جعلی پیر عبدالحمید کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

جس کے بارے معلوم ہوا کہ عرصہ دراز سے لوگوں کوتعویز کنڈے کر کے بیوقوف بنا رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :