احمدیار، پولیس کاجرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون،2افرادگرفتار،28 لیٹرشراب برآمد

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 16:10

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2018ء) پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے -افرادکو گرفتارکر کی28 لیٹرشراب برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں کالیاشاہ میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے طاہر اور زاکر کو گرفتار کرکی28 لیٹرشراب برآمد کرلی ۔مقدمات درج کر لئے گئے۔

متعلقہ عنوان :