احمدیار، محکمہ ماحولیات کا چھاپہ ،غیر معیاری ایندھن جلانے پر بھٹہ خشت کا مالک گرفتار

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 16:10

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2018ء) محکمہ ماحولیات نے چھاپہ مار کر غیر معیاری ایندھن جلانے پر بھٹہ خشت کا مالک گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 75/EB میںمحکمہ ماحولیات کے انسپکٹر عرفان گل نے ملازمین کے ہمراہ بھٹہ خشت پر غیر معیاری ایندھن جلانے پر جان محمد کو پکڑلیا تھانہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :