Live Updates

پشاور کے حلقہ پی کے 71 پر ضمنی انتخابات آج اتوارکو ہونگے

اے این پی کے صلاح ا لدین اور پی ٹی آئی کے ذوالفقار کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 16:20

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2018ء) پشاور میںپی کے 71 پر ضمنی انتخابات آج اتوارکو ہونگے جس میں عوامی نیشنل پارٹی کے صلاح ا لدین اور تحریک انصاف کے زوالفقار مدمقابل ہونگے،دونوں کے درمیان کاٹنے کا مقابلہ متوقع ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شاہ فرمان کے گورنر خیبر پختون بننے کے بعد خالی ہونے والی پشاور کی پی کے 71 کی سیٹ پر آج ضمنی الیکشن ہونگے جس پر عوامی نیشنل عوامی پارٹی کے صلاح ا لدین اور تحریک انصاف کے زوالفقار آپس میں ایک داسرے کے مدمقابل ہونگے پاک فوج کی زیر نگرانی پریزائڈنگ افسر کو انتخابی مواد سپرد کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے سکیورٹی انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی گئی واضح رہے کہ شاہ فرمان کے گورنر خیبر پختون بننے کے بعد پی کے 71 کی سیٹ خالی ہوئی تھی

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات