جدباء میںکلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت اسسٹنٹ کمشنر جدباء اوراسسٹنٹ ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ کی نگرانی میں واک

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 16:30

تورغر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2018ء) ضکع تورغرکی تحصیل جدباء میںکلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت اسسٹنٹ کمشنر جدباء اوراسسٹنٹ ڈائریکٹرلوکل گورنمنٹ کی نگرانی میں واک کا اہتمام کیا گیا۔واک میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

می اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اختر جاوید نے عوام کو کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کی افادیت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا مقصد ملک کا صاف ستھرا رکھنااور پودوں سے ملک گرین بناناہے تاکہ ملک سے آلودگی کا خاتمہ اور صفائی سے بیماریوں میں کمی آئے گی۔

متعلقہ عنوان :