اسسٹنٹ کمشنر عثما ن اشر ف کا گو رنمنٹ ہا ئیر سیکنڈ ری سکو ل نوا ں شہر کا دورہ، حاضری رجسٹر اورمتعلقہ ریکارڈ چیک کیا

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 16:30

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2018ء)اسسٹنٹ کمشنر عثما ن اشر ف نے گو رنمنٹ ہا ئیر سیکنڈ ری سکو ل نوا ں شہر کا دورہ کے دوران کلا س رومز ،لیبار ٹر ی اور سیکور ٹی کی چیکنگ کی۔

(جاری ہے)

سکول انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آ باد عثما ن اشر ف کو سکو ل میںسہو لیا ت کے فقد ان کے حوالہ سے آگاہ کیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے حا ضر ی رجسٹر اور متعلقہ ریکار ڈ کی چیکنگ کر تے ہو ئے سکو ل انتظا میہ کو ضر وری ہدا یا ت جا ری کیں۔