وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان مشکلات سے باہر نکلے گا ‘ مسرت چیمہ
اپوزیشن ملک کو مشکلات سے نکالنے کی حکومتی کوششوں میں رکاوٹیں نہ ڈالے ‘ رکن پنجاب اسمبلی
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 17:00
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ اپوزیشن ایک طرف کہتی ہے کہ ہم حکومت کو پورا وقت دیں گے اور دوسرے لمحے بیجا تنقید شروع کر دی جاتی ہے ۔
پاکستانی قوم ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کو معلوم ہے کہ سابقہ ادوار میں قومی خزانے پر کیسے ہاتھ صاف کیا گیا ۔ انشا اللہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں نہ صرف پاکستان مشکلات حالات سے باہر نکلے گا بلکہ ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں بھی شامل ہوگا۔ مسرت چیمہ نے کہا کہ اپوزیشن صبر کا مظاہرہ کرے اور پانچ سال بعد عوام کی عدالت فیصلہ ہوگا جسے سب کو قبول کرنا پڑے گا ۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.