شیخوپورہ،سرگودھا روڈ دھنت پورہ کے قریب اچانک آگ لگ گئی

اتوار 21 اکتوبر 2018 00:10

شیخوپورہ۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2018ء)آتشزدگی کی اطلاع ملتے ھی ریسکیو1122کی فائرفائیٹرز اورایمرجنسی گاڑیوں کوروانہ کردیاگیا۔: شیخوپورہ: ماچھیکے شیل آئل ڈپو کے سامنے ڈبہ اسٹیشن پر واقع آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی ریسکیو 1122 کی فائر فائیٹنگ ٹیم موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصرو ف ہیں۔