اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنا چاہتی ہوں‘ رملہ علی

اتوار 21 اکتوبر 2018 12:40

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2018ء) خاتون باکسر رملہ علی نے کہا ہے کہ اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنا چاہتی ہوں ا ور اس کیلئے بھرپور محنت جاری ہے ۔

(جاری ہے)

بی بی سی کے مطابق رملہ علی کی پیدائش صومالیہ میں ہوئی لیکن وہ جنگ زدہ ملک سے نکل کر مشرقی لندن میں پلی بڑھیں۔ رملہ عملی برطانوی اور انگلش قومی چمپئن شپ جیت چکی ہیں اور اب آئندہ اولمپکس میں صومالیہ کی نمائندگی کے لیے تربیت حاصل کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :