پنجاب میں دینی مدارس کو وزارت داخلہ کی بجائے وزارت تعلیم کے تحت رجسٹرڈ کرنے کی سفارشات

اتوار 21 اکتوبر 2018 13:50

پنجاب میں دینی مدارس کو وزارت داخلہ کی بجائے وزارت تعلیم کے تحت رجسٹرڈ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2018ء) پنجاب میں دینی مدارس کو وزارت داخلہ کی بجائے وزارت تعلیم کے تحت رجسٹرڈ کرنے کیلئے سفارشات حکومت کوبھجوا دی گئیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پنجاب میں دینی مدارس کو بطوراین جی او وزارت داخلہ رجسٹرڈ کرتی ہے تاہم اب حکومت کویہ سفارشات ارسال کی گئی ہیں کہ پنجاب میں دینی مدارس کو وزارت داخلہ کی بجائے وزارت تعلیم کے تحت رجسٹرڈ کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :