Live Updates

ن) لیگ اور پی پی لیڈر قومی مجرم ہیں‘ڈاکٹر شاہد صدیق

ْ پاکستان کا مستقبل رو شن ہے ‘اپوزیشن چور مچائے شور کی پا لیسی پر گامز ن ہے‘ وفد سے گفتگو

اتوار 21 اکتوبر 2018 14:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2018ء) تحریک انصاف کے بانی رکن مرکزی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ اور پی پی لیڈر قومی مجرم ہیں کر پٹ مافیا تر قی کے راستہ میں سپیڈ بریکر بننے کی کوشش کررہاہے پاکستان کا مستقبل رو شن ہے و قتی بحران پر حکومت جلد قا بو پا لے گی اپوزیشن چور مچائے شور کی پا لیسی پر گامز ن ہے ۔

ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔

(جاری ہے)

انہو ں نے مزید کہاکہ و قت آ گیاہے کہ کر پٹ ما فیا کو جیلو ں میں بند کیا جائے ا ن سے ملک کی لو ٹی دو لت واپس کر ائی جائے تحریک انصا ف انتقامی سیا ست پر یقین نہیں رکھتی کڑا احتساب نظر آ نے پر سارے چور اکٹھے ہو گئے ۔انہو ں نے مزید کہاکہ تحریک انصا ف کی حکومت پر تنقید کرنے والے بتا ئیں انہو ں نے اپنے دو ر اقتدار میںغر یب آ دمی کی ز ند گی کو بد لنے کیلئے کیا کردار ادا کیا سا بق حکمرانو ں نے جو آئی ایم ایف سے قر ضے لیے وہ کہاں استعما ل ہو ئی پی ٹی آئی کو بے حال پاکستان ملا کپتان اسے خو شخا لی میں بد لے گا ۔

انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف کی حکومت و قتی بحران سے ملک کو جلد نکا ل لے گی پاکستان کا مستقبل رو شن ہے غر بت کا خا تمہ حکومت کی تر جیح ہے ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات